غلام رسول سعیدی
1937—2016 | کراچی ، پاکستان
پاکستانی عالم دین اور مصنف
| غلام رسول سعیدی | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش |
14 ستمبر 1937ء دہلی |
| تاریخ وفات | 5 فروری 2016ء (79 سال) |
| شہریت | پاکستان |
| عملی زندگی | |
| استاذ | محمد حسین نعیمی، عطا محمد بندیالوی |
| پیشہ | عالم، مصنف |
| کارہائے نمایاں | شرح صحیح مسلم، تبیان القرآن |
| اعزازات | |
| تمغائے جرات (2015) | |
تعارف
علامہ غلام رسول سعیدی اہل سنت و جماعت کے نمائندہ عالم دین اور ایک عظیم محقق ہیں۔ آپ کراچی پاکستان کے باشندہ ہیں۔ ایک بڑے مشہور مدرسے کے شیخ الحدیث ہیں۔ آپ کی دو کتابیں اپنی مثال آپ ہیں
وفات
جامع نعیمیہ کراچی کے شیخ الحدیث علامہ غلام رسول سعیدی 79 برس کی عمر میں مورخہ 5 فروری 2016ء انتقال کر گئے ۔ علامہ سعیدی کی تدفین جامع مسجد اقصیٰ کے احاطے میں کی گئی ۔