Skip to content
ریاض مجید

ریاض مجید

1942 | فیصل آباد ، پاکستان
اردو کے معروف نعتیہ شاعر

ریاض مجید
معلومات شخصیت
اصل نامریاض الحق
قلمی نامریاض مجید
پیدائش13 اکتوبر 1942ء | جالندھر
پیشہشاعر اور ادیب
اصناف ادبنعتیہ شاعری، تحقیق و تنقید
زباناردو، پنجابی
شہریتپاکستان

تصانیف

  • اللہم بارک علے محمد (نعتیں)
  • اللھم صل علے محمد (نعتیں)
  • سیدنا محمد (نعتیں)
  • انتساب (نعتیں)
  • اردو میں نعت گوئی (پی ایچ ڈی مقالہ)
  • خاک (غزلیں)
  • گزرے وقتوں کی عبارت (غزلیں)
  • پس منظر (غزلیں)
  • ڈوبتے بدن کا ہتھ (غزلیں)
  • خاک (غزلیں)

اردو کتابیں 2020ء۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں