ریاض الحسن
1902—1972 | کراچی ، پاکستان
اسکالر ، صحافی ، ادیب اور نقاد
مولانا محمد علی جوہر کے ساتھی
| قلمی نام | ریاض الحسن |
| پیدائش | 1902 |
| وفات | 17 اگست 1972ء | کراچی |
| تدفین | کراچی |
| پیشہ | اسکالر، صحافی، نقاد، ادیب |
| زبان | اردو |
| شہریت | پاکستان |
تصانیف
- اسیر اور اس کا عہد
- فلسفہ جمال
- جمالیات اور اردو ادب
- نواب صاحب