رضوان صدیقی
1941 | پاکستان
پاکستانی مصنف اور سفرنامہ نگار
| رضوان صدیقی | |
| معلومات شخصیت | |
| اصل نام | منظور احمد صدیقی |
| قلمی نام | رضوان صدیقی |
| تاریخ پیدائش | یکم دسمبر 1941ء |
| مقام پیدائش | نرائن پور ریاست الور بھارت |
| تعلیم | ایم اے صحافت۔ ایل ایل بی |
| پیشہ | مصنف |
| شہریت | پاکستان |
تصانیف
مطبوعہ
- ایک گاؤں کی کہانی (افسانے)
- آستانے سے پیرس تک (سفر نامہ)
- روشن اندھیرے (سفر نامہ)
غیر مطبوعہ
- یثرب و بطحیٰ کا مسافر (سفر نامہ)
- لے آئیں گے بازار سے (سفرنامہ )
- اصل دشمن (افسانے)