اقبال احمد صدیقی
پاکستانی مصنف اور نقاد
| اقبال احمد صدیقی | |
| معلومات شخصیت | |
| اصل نام | اقبال احمد |
| قلمی نام | اقبال احمد صدیقی |
| فن | مصنف |
| اصناف ادب | اقبالیات، تنقید |
| زبان | اردو |
| شہریت | پاکستان |
تصانیف
- مدینہ منورہ کی عظمت و محبوبیت
- قائد اعظم تقاریر و بیانات (ترجمہ)
- علامہ اقبال تقریریں ، تحریریں اور بیانات (ترجمہ)