یونس جاوید
1944 | لاہور ، پاکستان
معروف ادیب اور ڈرامہ نگار
یونس جاوید 23 اکتوبر 1944ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ حلقہ اربابِ ذوق کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔ لاہور میں مقیم ہیں یونس جاوید نے نیشنل کالج آف آرٹس سمیت بہت سے اہم اداروں کے لیے کام کیا ہے
| یونس جاوید | |
| معلومات شخصیت | |
| نام | یونس جاوید |
| پیدائش | 23 اکتوبر 1944 | لاہور ، پنجاب |
| تعلیم | پی ایچ ڈی اردو |
| فن | ڈرامہ نگاری، افسانہ نگاری |
| زبان | اردو، پنجابی |
| معروف تصنیف | اندھیرا اجالا |
| شہریت | پاکستانی |
تصانیف
- آخر شب،
- رگوں میں اندھیرا،
- تیز ہوا کا شور ،
- میں ایک زندہ عورت ہوں،
- آوازیں،
- ربا سچیا رب قدیر،
- ایک چہرہ یہ بھی ہے،
- کانچ کا پل،
- اقبالیات کی مختلف جہتیں،
- رنجش
- دل کا دروازہ کھلا ہے
- اندھیرا اجالا
اعزازات
حکومت پاکستان نے ان کے فن کے اعتراف میں 14 اگست 2013 ء کو صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔