کاظم علی خاں
1936 | لکھنؤ ، انڈیا
اردو مصنف اور نقاد
| کاظم علی خاں | |
| معلومات شخصیت | |
| قلمی نام | کاظم علی خاں |
| پیدائش | 1936ء | لکھنؤ ، انڈیا |
| فن | مصنف |
| اصناف ادب | تحقیق و تنقید |
| زبان | اردو، ہندی |
تصانیف
کاظم علی خاں کی چند معروف تصانیف درج ذیل ہیں۔
- آغا حجو شرف احوال و آثار
- ادبی مقالے
- علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کل اور آج
- کلاسیکی اردو ادب
- خطوط غالب تحقیقی مطالعہ
- مقالات و نشریات
- مطالعہ تاریخ ہندی
- تلاش دبیر
- تلاش و تحقیق
- تنقیدی تجزیے
- اردو مرثیہ اور مرزا دبیر