لطیف کاشمیری
افسانہ نگار ، ناول نگار ، محقق ، ادیب
| لطیف کاشمیری | |
| معلومات شخصیت | |
| نام | عبد اللطیف |
| قلمی نام | لطیف کاشمیری |
| پیدائش | 1931ء |
| پیشہ | ملازمت |
| اصناف | افسانہ، ناول، تحقیق |
| زبان | اردو |
| شہریت | پاکستان |
تصانیف
- اداس کرنیں (افسانے)
- چنار کی چھاؤں (افسانے)
- کونپلیں (افسانے)
- غزالہ (ناول)
- سوسن (ناول)
- خیابان مری (تاریخ و تحقیق)
- زعفران کے پھول (ادب و انشاء)
- جمال ہمنشیں (خاکے)
- جمال ہمنشیں جلد دوم (خاکے)
- خرمن (مضامین )
- ایک انقلابی کی کہانی (سوانح حیات)
- ارض جنت نظیر (سفرنامہ )