شفیق بریلوی
1917—1999 | کراچی ، پاکستان
پاکستانی اردو شاعر اور صحافی
شفیق المعروف شفیق بریلوی (پیدائش: 1920ء – 22 جولائی 1981ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے ممتاز دانشور اور صحافی تھے۔
| شفیق بریلوی | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (اردو میں: شفیق احمد) |
| پیدائش |
سنہ 1920ء بریلی، اتر پردیش، برطانوی ہند |
| وفات |
22 جولائی 1981ء (60–61 سال) کراچی |
| شہریت |
برطانوی ہند پاکستان |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | شاعر |
| پیشہ ورانہ زبان | اردو |
حالات زندگی
شفیق بریلوی 1920ء میں بریلی،اتر پردیش ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا نام اصل نام شفیق احمد تھا مگر شفیق بریلوی کے قلمی نام سے شہرت پائی۔ ان کے گھر کا ماحول صوفیانہ اور درویشانہ تھا۔ نعتیہ شاعری کا چودہ سو سالہ انتخاب ارمغان نعت کے نام سے ترتیب دیا جو 1979ء میں شائع ہوا۔
وفات
شفیق بریلوی 22 جولائی 1981ء میں کراچی، پاکستان میں انتقال کر گئے۔ وہ کراچی کے منو گوٹھ قبرستان میں آسودہ خاک ہیں۔