ریاض مجید
1942 | فیصل آباد ، پاکستان
اردو کے معروف نعتیہ شاعر
| ریاض مجید | |
| معلومات شخصیت | |
| اصل نام | ریاض الحق |
| قلمی نام | ریاض مجید |
| پیدائش | 13 اکتوبر 1942ء | جالندھر |
| پیشہ | شاعر اور ادیب |
| اصناف ادب | نعتیہ شاعری، تحقیق و تنقید |
| زبان | اردو، پنجابی |
| شہریت | پاکستان |
تصانیف
- اللہم بارک علے محمد (نعتیں)
- اللھم صل علے محمد (نعتیں)
- سیدنا محمد (نعتیں)
- انتساب (نعتیں)
- اردو میں نعت گوئی (پی ایچ ڈی مقالہ)
- خاک (غزلیں)
- گزرے وقتوں کی عبارت (غزلیں)
- پس منظر (غزلیں)
- ڈوبتے بدن کا ہتھ (غزلیں)
- خاک (غزلیں)
ریاض مجید کی کتابیں
صفحہ 1