آغا حجو شرف
(1812—1887) کلکتہ، برصغیر
لکھنؤ کے اہم کلاسیکی شاعر
| آغا حجو شرف | |
| معلومات شخصیت | |
| اصل نام | سید جلال الدین حیدر خان |
| تخلص | حجو |
| پیدائش | 1812ء | لکھنؤ، برصغیر |
| وفات | 1887ء |
| فن | شاعر |
حالات زندگی
سیادت حسن سید جلال الدین حیدر خاں نام، عرفیت آغاحجو، شرف تخلص۔ تقریباً ۱۸۱۲ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ خواجہ حیدر علی آتش کے شاگرد تھے۔میرزا حامد علی کو کب، ولی عہد واجد علی شاہ کے خسر تھے۔ ۶۴۔۱۸۶۳ء میں جب کہ اودھ کا خاندان شاہی اپنی اقبال کی داستان ختم کرچکا تھا اور کلکتے کے مٹیا برج میں قیام پذیر تھا، یہ بھی ولی عہد کے ہمراہ وہاں موجود تھے۔ ۱۸۸۷ء سے قبل وفات پاگئے۔
تصانیف
- شکوۂ فرنگ
- افسانۂ لکھنؤ
- دیوان شرف