ریاض صدیقی
1938—2006 | کراچی ، پاکستان
اردو نقاد ، ادیب ، مترجم
معاون مدیر ماہنامہ ” منشور“ کراچی
| ریاض صدیقی | |
| معلومات شخصیت | |
| اصل نام | ریاض الدین |
| قلمی نام | ریاض صدیقی |
| والد کا نام | محی الدین صدیقی |
| ولادت | یکم مارچ 1938ء | لکھنؤ، برصغیر |
| وفات | 23 جنوری 2006ء | کراچی ، پاکستان |
| تدفین | لیاقت آباد قبرستان ، کراچی |
| پیشہ | اردو، ادیب، نقاد، مترجم |
| شہرت | پاکستان |
تصانیف
- قرار داد پاکستان منظر و پس منظر
- دیکھتا ہوں نئے دریچے سے
- غالب برا نہ مان
- اقبال اقبال ہے
- ہزرائل ہائی نس کریم آغا خاں احوال و آثار