خورشید حسین بخاری
ملتان، پاکستان
معروف صوفی تذکرہ نگار
| خورشید حسین بخاری | |
| معلومات شخصیت | |
| اصل نام | خورشید حسین بخاری |
| والد کا نام | سید بشیر حسین بخاری |
| پیدائش | 5 اپریل 1943ء | دراوڑی ضلع کرنال، بھارت |
| پیشہ | لکھاری |
| اصناف ادب | تذکرہ |
| شہریت | پاکستان |
تصانیف
- الکمال
- ریاض التاریخ (تاریخ اسلام )
- مطالعہ ادبیات ایران (حصہ نثر)
- ترجمہ مکتوبات امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی
- شعرائے کلاسیک فارسی
- ترجمہ گلستان سعدی
- تاج فصاحت و بلاغت
- ترجمہ کیمیائے سعادت
- بہترین اردو گرائمر اینڈ کمپوزیشن
- دہلی کا آخری یادگار مشاعرہ (مرتبہ)
- تذکرۂ حضرت شاہ سکندر کیتھلی
- دبدبۂ سکندری
- تعارف تنقید (نصاب)
- حضرت شیخ طاہر بندگی لاہوری (سوانح حیات)
- شاہان مغلیہ کے مذہبی رجحانات (مسودہ مکمل)
- پاکستان میں تصوف (زیر ترتیب)