Skip to content
آباد شاہ پوری

آباد شاہ پوری

(1923—2003) اسلام آباد ، پاکستان
عالم دین، محقق ، ادیب ، شاعر
کارکن جماعت اسلامی

آباد شاہ پوری
معلومات شخصیت
اصل ناممحمد خورشید الزماں
قلمی نامآباد شاہ پوری
پیدائش4 جون 1923ء | کٹھ مصرال، خوشاب
وفات29 ستمبر 2003ء | اسلام آباد
تدفینمرکزی قبرستان ، اسلام آباد
پیشہعالم محقق، ادیب، شاعر
شہریتپاکستان

تصانیف

  • سید بادشاہ کا قافلہ (تحریک مجاہدین)
  • پہاڑی کے چراغ (سوانح خاکے)
  • تاریخ جماعت اسلامی (2 جلدیں)
  • ترکستان میں مسلم مزاحمت
  • روس میں مسلمان قومیں
  • غازیان صف شکن
  • اسلامی زندگی کی کہکشاں
  • اندھیارے اجالے
  • خورشید رسالت کی پانچ کرنیں
  • مسلمان قومیتیں اشتراکیت کے سائے میں
  • دعوت و عزیمت کے روشن ستارے
  • حضرت مجدد الف ثانی کے سیاسی مکتوبات

اردو کتابیں 2020ء۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں